Tue, February   9, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
اٹلی: شادی کی تقاریب میں اب کتے بھی شرکت کرنے لگے 
  Updated :  8/17/2009 10:31:34 AM


 انقرہ : اٹلی میں شادی کی تقریب میں انسانوں کے ساتھ ساتھ کتوں کو بھی بطور مہمان مدعو کیا گیا۔ شادی کی یہ انوکھی تقریب شمالی اٹلی کے قصبے ویریزی میں منعقد کی گئی جہاں ویویانا سیویرو اور ڈیوڈ میچلنی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

 دولہا اور دلہن کو کتوں سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کی تقریب میں ساٹھ سے زائد پالتو کتوں کو مدعو کرکے اپنی شادی کو یادگار بنایا۔ کتوں نے بھی بڑھ چڑھ کراس رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ ان کے مالکان بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب کے آخر میں کتوں کے لئے دعوت طعام کا بھی خاص انتظام کیاگیا تھا جس کا کتوں نے خوب مزہ اڑایا ۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

لندن میں اڑتیس منزلہ عمارت پر چڑھنے کا مقابلہ   
برازیل میں سالانہ جشن کے دوران پالتو کتوں کی پریڈ   
ترکی : والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو زندہ دفن کر دیا   
لندن، اصلی نظر آنے وا لے ڈائنوسارز کی گھن گرج   
نیویارک:عروسی جوڑوں کی سالانہ سیل   
ہیٹی، بچوں کےاغواء کا الزام ،دس امریکی ملزمان پرفردجرم عائد   
بل کلنٹن کو ہیٹی میں امداد کی تقیسم کومنظم کرنےکا خصوصی ٹاسک   
ہیٹی زلزلہ،4 لاکھ 80متاثرین پورٹ اوپرنس سے نقل مکانی کر چکے   
ہیٹی میں قیامت خیززلزلے کے بعد زندگی معمول پرآنا شروع ہوگئی   
ہیٹی،فالٹ لائنز کے باعث دوبارہ زلزلے کے خدشات برقرار ہیں   
ہیٹی میں امریکی فضائی سروس بحال،امدادی سرگرمیاں جاری   
اے آر وائی کے تحت ہیٹی متاثرین کی امداد کیلئے ٹیلی تھون   
ہیٹی: زلزلہ متاثرین میں وبائی امراض پھوٹ پڑے   
ہیٹی:پاکستانی رضاکاروں کی تعداد نہ ہونےکےبرابرہے،سلمان اقبال   
خوراک کی تقسیم کے معاملے میں دشواری کا سامنا ہے، سلمان اقبال   
ہیٹی زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 70ہزار ہوگئی   
ہیٹی: دو ہفتے بعدایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا   
ہیٹی زلزلہ متاثرین کو طبی امداد کی فوری ضروت ہے،سلمان اقبال   
ہیٹی ،مقامی ٹیموں کے ہمراہ پاکستانی وفدکی امدادی کارروائیاں   
ہیٹی زلزلہ، پاکستانی وفد امدادی کارروائیوں میں مصروف   
ہیٹی متاثرین کی مدد انسانیت کی خدمت ہے، سلمان اقبال   
متاثرین کی امداد، سلمان اقبال ڈومینکن ری پبلک پہنچ گئے   
ہیٹی زلزلہ،سلمان اقبال کی زیر قیادت وفد کی امدادی کارروائیاں   
ناگپور میں شیر کے تین بچوں کی سالگرہ   
ممبئی میں رنگ برگنے پرندوں کی نمائش کا انعقاد   
پرویز مشرف فیس بک پر پاکستان کے مقبول ترین رہنما بن گئے   
اسکاٹ لینڈ میں کتوں کی منفرد ریلی کا انعقاد   
امریکی کتے کو ڈوبنے سے بچانے والے کوکتے نے کاٹ لیا   
انڈونیشیا،آبادی میں نکل آنے والے چیتے پکڑلئے گئے   
ہیٹی زلزلہ،10روز بعد ایک خاتون اور نوجوان زندہ نکال لیا گیا   
نیویارک،سترہویں صدر کی متنازع پینٹنگ نیلامی کیلئے پیش   
چین میں چاکلیٹ سے بنا مزیدار پارک تیار   
چین میں شدید برف باری 8 لاکھ مویشی ہلاک ہوگئے   
چین میں شدید برف باری ، 8 لاکھ مویشی ہلاک   
کیرالہ: غیرملکی سیاح مہاوت بن گئی   
تونسہ شریف :حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان کا عرس جاری   
مریخ پر بھیجا جانے والا تحقیقی مشن برف میں جم گیا   
بھارتی آرمی چیف کیلئے نیپالی جنرل کا اعزازی رینک   
ملتان،حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی تقریبات کا آغاز   
بھارت، رنگوں کےتہوار’ہولی‘ کی تیاریوں کا آغاز   
شنگھائی،نایاب پانڈا عوام کے سامنے پیش   
امریکی شہریوں میں اسلام کے بارے میں تعصب کی شرح زیادہ ہے   
کسانوں نے سرحد بند کر کےعالمی تنازع کھڑا کر دیا   
جاپان،روایتی لوک موسیقی کا جدید انداز   
اوباما کا ایک سال ،گفتن نشستن و برخاستا سے زیادہ نہیں   
برطانوی شہزادہ ولیم اپنی والدہ ڈیانا کے نقش قدم پر   
سری نگر,مغلیہ دورکے باغ کو ثقافتی ورثےکا درجہ دے دیا گیا   
روسی صدر میدیدیوف کی بنائی تصویر گیارہ لاکھ یورومیں فروخت   
فرانس،پردہ کرنے والی مسلم خواتین کو شہریت نہ دینے کا عندیہ   
چین نے اپنا تیسرا مصنوعی مواصلاتی سیارہ خلاء میں چھوڑ دیا   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.