بیجنگ: چین میں نئے اندز میں پیش کئے گئے پانڈا کی شکل کے کھلونے بچوں اور بڑوں میں مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ بیجنگ میں کھلونے کی ایک دکان میں موجود یہ پانڈا مختلف کرداروں کا روپ دھارے ہوئے ہیں ۔ پانڈا ہیر ی پوٹر کے روپ میں ہو یا سرخ لباس پہنے انقلابی سپاہی میں ۔۔۔خریدار کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔
پانڈا کو یہ مختلف پانچ گریجویٹ طالب عملوں نے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پانڈا چین کا انمول خزانہ ہے۔اسی بات کو مد نظر رکھ کر انہوں نے مختلف انداز کے پانڈا تیا رکئے ہیں۔