Tue, February   9, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  حال وطن:       ملک بھر سے۔۔ تازہ ترین خبریں  
آپریشن بند کرکے بلوچوں کو گلے لگایا جائے، الطاف حسین 
  Updated :  8/26/2009 10:46:32 PM


لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کے خلاف آپریشن بند کرکے بلوچوں کو گلے لگایا جائے۔  
لندن سے جاری ہونے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہوئی ہے،اب ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ انہوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ جو بلوچ رہنماپہاڑوں پر چلے گئے ہیں انہیں بھی بلا کر بات چیت کی جائے۔

دوسری طرف اکبر بگٹی کے پوتے شاہ زین بگٹی نے الطاف حسین سے فون پر گفتگو کی ۔ اور کہاکہ ایم کیوایم نے بلوچ عوام کیلئے ہر فورم پر آوازاٹھائی ہے۔ تاہم بعض لوگوں نے بلوچوں اور ایم کیو ایم کے درمیان غلط فہمیاں پیداکیں ۔ شاہ زین بگٹی نے کہاکہ مظلوم قوموں کے حقوق کی جدوجہد کیلئے انہیں ایک دوسرے کاساتھ د یناچاہیے۔

اس موقع پر الطاف حسین نے شاہ زین بگٹی کویقین دلاتے ہوئے کہاکہ۔ ایم کیو ایم آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچ عوام کے ساتھ ہے۔
 
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

شیخ رشید پر حملے کی ذمے دار ن لیگ ہے، شجاعت   
گڈ گورننس پر سمجھوتہ کیا جا رہا ہے،چیف جسٹس   
ضمنی انتخابات رکوانے کیلئےعدالت جانے کا ارادہ نہیں،ثناءاللہ   
صدرزرداری4ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتے ہیں،نثار کھوڑو   
راولا کوٹ،کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 3افراد جاں بحق   
شیخ رشید پر حملہ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن   
سانحہ چہلم،رپورٹ3ہفتوں میں پیش کردی جائے گی،رحمن ملک   
نئی دہلی: پاکستانی سفارتکاروں کو گھر خالی کرنے کی ہدایت   
طالبان نےحکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی تصدیق کردی   
شازیہ قتل کیس :نعیم ایڈووکیٹ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل   
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سیکورٹی معاملات پر رٹ دائر   
مظفرآباد،زلزال جھیل کابند ٹوٹنے سےوسیع علاقہ زیرآب   
امریکہ ایف سی اہلکاروں کو معاہدے کے تحت تربیت دیتا ہے   
شکست سے خوفزدہ پارٹی نے حملہ کرایا، شیخ رشید   
وزیراعظم کا نوازشریف اوراسفند یارکو فون،آئینی پیکیج پربات   
بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم فیصلے آج کئے جائیں گے   
لاپتہ افراد کا مقدمہ مقتول اہلکاروں کے خلاف درج   
عوام کوفوری انصاف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، زرداری   
کراچی واقعات کی ذمہ دار حکومت ہے،آفتاب شیرپاو   
عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خاں   
امن کا راستہ جموں و کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے،بیرسٹرسلطان   
مخالفین نے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی، شیخ رشید   
انتخابی مہم محدود کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں،راناثناءاللہ   
آسٹریلیا کا پاکستان کیلیے امداد دوگنا کرنے کا فیصلہ   
بلوچستان پیکج سے بلوچ عوام کی شکایات دور ہونگی،زرداری   
کراچی بم دھماکوں میں بیرونی ہاتھ نظراندازنہیں کیا جاسکتا،ملک   
طلبا کا تشدد کیخلاف مظاہرہ ،نمل یونیورسٹی 13فروری تک بند   
حکومت انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، صمصام بخاری   
قومی اسمبلی: پاکستان نیول اکیڈمی ترمیمی بل 2010ء کی منظوری   
کشمیر ہاؤس پر پولیس ریڈ ناقابل قبول حرکت ہے،سردارعتیق   
صدر مملکت نے سینٹ کا 58 واں اجلاس کل طلب   
مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے،سردار عتیق   
جنوبی وزیرستان:پانچ شدت پسند گرفتار، دو نے ہتھیار ڈال دیے   
شیخ رشید قاتلانہ حملے میں زخمی،چار محافظ ہلاک   
بلیک واٹر:قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی   
نوازشریف کی امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن سے ملاقات   
جنگ سے متاثرہ علاقوں کیلئے امداد رواں سا ل شروع ہوگی، جاپان   
لاہور:6 دہشتگرد گرفتار،امریکیوں کوقتل کرناچاہتےتھے   
پاکستان کے مفادات کا سودا نہیں کرینگے،شاہ محمود قریشی   
ایم کیو ایم کااسکول یونیفارم ختم کرنے پراظہار تشویش   
اجمل خٹک کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی   
وزیراعظم گیلانی سے ڈاکٹر عافیہ کی بہن اور والدہ کی ملاقات   
این اے 123میں ضمنی انتخاب،فیصلے پر نظرثانی کی درخواست منظور   
سندھ اسمبلی ، سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بل پیش   
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری جاری   
ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہونا چاہتے،وزیراعظم   
سکھر، کاری قرار دیئے جانے والی چودہ سالہ لڑکی بازیاب   
احتساب عدالت میں ایم بی عباسی پر فردجرم عائد   
بلدیاتی نظام کے مستقبل کا فیصلہ آج ہو گا   
یورپی یونین نے کشمیر کوبھارت کا اٹوٹ انگ قرار نہیں دیا، کریم   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.