Fri, July   30, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  سرحد پار:       سرحد پار سے سمندر پار تک  
حقائق لکھ کر میں نے کون سی غلطی کی ہے، جسونت سنگھ 
  Updated :  8/26/2009 11:30:48 PM


نئی دہلی :  سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ نے کہا ہے کہ میں نے اپنی کتاب میں حقائق بیان کئے ہیں اور مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ میں نے انڈیا کی ایک تاریخی شخصیت کے بارے میں لکھ کر کون سی غلطی کی ہے بدھ کو یہاں اپنے ایک انٹرویو میں جسونت سنگھ نے کہا کہ میں نے وہی کچھ کیا ہے جو 2005ءمیں ایڈوانی نے کیا تھا، پھر مجھے بی جے پی سے کیوں نکالا گیا۔

جسونت سنگھ نے اپنی کتاب ”جناح: انڈیا کی تقسیم، آزادی“ میں لکھا ہے کہ کانگریس کی قیادت تقسیم ہند کی ذمہ دار ہے، اس کے مغرور رویہ اور غلط اندازوں کی وجہ سے یہ تقسیم ہوئی۔ انہوںنے سوال کیا کہ اپنی تاریخ لکھنا کیا اقدار کو مجروح یا مسخ کرنے کے مترادف ہے۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

آئی ایس آئی کا افغانستان میں کردار مثبت ہے ، جو بائیڈن   
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کا وعدہ پورا کرے،من موہن   
بنگلہ دیش:مذہبی جماعتوں کےسیاست میں حصہ لینے کی شق کالعدم   
جمہوریہ کانگو میں کشتی حادثہ،138 افراد ہلاک   
خرابی موسم کے باعث کشمیر بس سروس معطل   
تیل کی قیمتوں میں اضافہ،بھارت میں اپوزیشن کا احتجاج   
طالبان کو پاکستان میں نشانہ کیوں نہیں بنایا جارہا، کرزئی   
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے اقدام قابل ستائش ہیں ، امریکا   
یہودی خواتین اپناجسم مکمل طورپرڈھانپ لیں،یہودیوں کا فتویٰ   
کیلیفورنیا کےجنگلات میں آتشزدگی، درجنوں مکانات تباہ   
اقوام متحدہ: صاف پانی تک رسائی بنیادی انسانی حق تسلیم   
افغان جنگ میں پاکستان کے کردارپرامریکہ نظرثانی کرے،افغانستان   
سعودی فرمانروا مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر   
پاکستان سرزمین دہشگردی کیلیے استعمال نہ ہونے دے، کیمرون   
ترکی سے اسلام آباد کیلئے کوئی پرواز نہیں تھی، ترک سفارتخانہ   
عراق:مارٹرحملوں اور ہیلی کاپٹر گرنے سے 12افراد ہلاک   
بھارت سے تجارت:برطانیہ نیوکلیئر کمپنیوں کو لائسنس جاری کریگا   
لاکربی بمبار کی رہائی،امریکی سینٹ نے سماعت ملتوی کردی   
عراق پر حملہ غیر قانونی تھا ، ہانس بلکس   
فرانس شمالی امریکامیں القاعدہ کےساتھ محو جنگ ہے، فرانس   
افغانستان: مسافر بس بم سے ٹکرا گئی، 25 افراد جاں بحق   
افغان جنگ دستاویزات فاش ہونے پرتشویش ہے خطرہ نہیں،اوباما   
امریکی کانگریس: افغان جنگ کے لیے مزید 37 ارب ڈالر کی منظوری   
پاک فوج اور طالبان رابطوں کا الزام نیا نہیں، جان کیری   
فرانس میں برقعہ پر پابندی اسلام پر حملہ ہے، ایمن الظواہری   
کرغزستان حکومت کی طلباء کو واپسی کی دعوت   
سعودی عرب میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ   
انقرہ: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کمیرون کی ترک ہم منصب سے ملاقات   
پاکستان نے شدت پسندوں کیخلاف اہم کامیابیاں حاصل کیں   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں دو جنگیں شروع کرنے کا منصوبہ   
چین میں موسلا دھار بارشیں،21 افراد لاپتہ   
امریکا ،جنوبی کوریا جنگی مشقیں جاری،شمالی کوریا کی دھمکی   
پاکستان پر طالبان کی حمایت کا الزام لگانا غلط ہے، امریکہ   
خفیہ رازافشا، جائزہ لینے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں،پینٹاگون   
ہلمند:ایساف کا گاؤں پر راکٹ حملہ،45 شہری ہلاک   
بھارت کا میزائل شکن نظام کا تجربہ   
امریکی امداد بھارت کیخلاف استعمال ہوسکتی ہے، انتونی   
افغان جنگ کی خفیہ فائل:پاکستان اور امریکا کی جانب سے مذمت   
امریکی ریاست آئیووا میں سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم   
وینزویلا،کولمبیا سفارتی تعلقات معطل،ہوگوشاویزکےحق میں مظاہرہ   
لاپتہ فوجیوں کی تلاش کیلئےآپریشن جاری ہے، مائیک مولن   
پاک افغان تعلقات کی بہتری امریکی پالیسی کا حصہ ہے، ہالبروک   
برطانیہ بھارت کو مزید 57 ہاک جیٹ تربیتی طیارے فروخت کرے گا   
گرفتار امریکی فوجی سے متعلق اطلاع دینے پر 20 ہزار ڈالر انعام   
افغانستان:برگ متل پرطالبان کا قبضہ،40 شہری ہلاک   
چینی صوبے شانکسی میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعدا100ہوگئی   
افغانستان:26طالبان اور8سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے دعوے   
امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقیں شروع   
رفیق حریری قتل سے متعلق فیصلے پرتمام سیاسی قوتیں متفق ہیں   
امریکااورجنوبی کوریا کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز آج ہو گا   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.