Fri, July   30, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  شہرشہر:       کراچی سے پشاور تک ۔۔خبر سے خبر تک  
شہباز شریف کا سستے رمضان بازاروں کا دورہ  
  Updated :  8/27/2009 12:57:15 AM


شیخوپورہ :  وزیر اعلٰے پنجاب شہباز شریف نے شیخوپورہ اور فاروق آباد کے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کیا.انہوں نے بازاروں میں اسٹالز کا معائنہ کیا اور ریٹ لسٹیں چیک کیں ۔

شیخوپورہ میں خواتین کے لیے خریداری کا علیحدہ انتظام نہ ہونے پر ڈی سی او شیخوپورہ کی سرزنش کی ،فاروق آباد میں انہوں نے سستے بازاروں کے معائنے کے دوران کہا کہ ان بازاروں میں عوام کو اربوں روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی عدالتی تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم   
طیارے کے حادثے میں جامعہ کراچی کا طالبعلم بھی جاں بحق   
جائے حادثہ سے ایک مشکوک شخص گرفتار   
سوات کا نوجوان بینک میں تقرری سے پہلے ہی حادثے کا شکار   
حادثے کے بعداندرون ملک جانے والی پروازوں کا آپریشن معطل   
کراچی ، رہائشی عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحق   
عبدالستار ایدھی نے کوئٹہ سے بھیک مہم شروع کردی   
دیپال پور :ایک ہی خاندان کے چھ افراد قتل   
کراچی :ایدھی سینٹر کے قریب فائرنگ دو افراد جاں بحق   
کراچی:پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی،43 افراد گرفتار   
اسلام آباد: اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار   
لاہور:جعلی ڈگری بنانے والا گروہ بے نقاب، سرغنہ گرفتار   
کراچی:پولیس مقابلہ، ڈاکوہلاک، بارہ سالہ لڑکی جاں بحق   
انٹرنیٹ معلومات اور رابطوں کا بڑا ذریعہ ہے، رضا ہارون   
لاہور ہائی کورٹ:فیس بک پرمکمل پابندی کی درخواست   
دہشت گردوں کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنی ہے، اسفند یار ولی   
کراچی ؛ بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاوٴن میں اضافہ   
زونل رویت ہلال کمیٹی کے فارغ ارکان کا اجلاس   
نوشہرہ : میاں افتخار حسین کے بیٹے کی رسم قل   
کراچی : پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو چھوڑ کر روانہ   
کراچی : تیز بارش کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام   
ٹارگٹ کلنگ میں میرا کردار دعا کی حد تک ہے، ذوالفقار مرزا   
صدر کی سیاسی بصیرت کی وجہ سے حکومت مضبوط ہے،قائم علی شاہ   
کراچی میں62 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی تحقیقات   
کراچی کے کئی علاقوں میں فائرنگ کے واقعات،کشیدگی برقرار   
کراچی:ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا   
کراچی:ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ علاقوں میں کشیدگی برقرار   
لعل شہباز قلندر کے عرس کیلئے اسپیشل ٹرین ختم   
ڈاکٹر عبدالجبارکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا   
سوات:خاتون سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا گیا   
درہ آدم خیل:ذہنی معذور شخص نے 5 خواتین کو قتل کردیا   
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں مزید 5 افراد قتل   
کوئٹہ ، ڈبل روڈ پر آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں   
کوئٹہ ، ڈبل روڈ واقع پیٹرول پمپ میں پر آتشزدگی   
کراچی: متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع   
حیدرآباد،پولیس نے ڈاکوئوں کو جلانے کی کوشش ناکام بنا دی   
بونیرسے لڑکی کے اغواء کا متاثرہ خاندان کراچی پہنچ گیا   
چمن: ٹیکسی کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق   
بھکر:کلورکوٹ میں پولیس کی حراست میں ملزم ہلاک   
کشمور:شوہرکا تشدد بیوی تھانے پہنچ گئی   
کراچی میں پکنک پر جانے والوں کی بس الٹ گئی، دو جاں بحق   
گڈانی سے کراچی آنے والی گاڑیوں سے اسمگلنگ کا سامان برآمد   
اوکاڑہ: بچے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے نوسالہ بچہ جاں بحق   
حیدرآباد:چوری کے الزام میں بارہ سالہ لڑکا تشدد سے جاں بحق   
اسلام آباد: گھریلو ملازمہ کوگولی مار کر قتل کردیا گیا   
چنیوٹ: جویریہ کے والدین کو پانچ لاکھ کا چیک مل گیا   
کراچی: ایم کیوایم کے کارکن کی نماز جنازہ اداکردی گئی   
لاہور: گلشن راوی میں کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق   
راولپنڈی میں فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی   
لاہور : پولیس اسٹیشنوں پرحملے،ایک اہلکارجاں بحق،تین زخمی   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.