Fri, July   30, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  حال وطن:       ملک بھر سے۔۔ تازہ ترین خبریں  
بلوچستان کے مسئلے پرالطاف حسین کی وزیراعظم گیلانی سے گفتگو  
  Updated :  8/27/2009 1:41:55 AM


اسلام آباد :  ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ،بلوچستان کے مسئلے پرآل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے ، جبکہ وزیراعظم نے مسئلے کے حل کیلئے سنجیدگی سے غور کرنے کا یقین دلایا ہے۔


الطاف حسین نے کہاکہ بلوچستان میں جس قدرطاقت استعمال کی جائے گی صورتحال اتنی ہی خراب ہوگی ،بلوچستان کے مسئلہ پرآل پارٹیزکانفرنس بلائی جائے، وہ بلوچ رہنما جوحالات سے مجبور ہوکر پہاڑوں پر چلے گئے ہیں انہیں بھی مذاکرات کی دعوت دی جائے ۔

الطاف حسین نے کہا کہ آئرلینڈمیں برطانیہ والے آئی آراے والوں کودہشت گردکہتے رہے ، لیکن آخر کار مذاکرات کی بدولت وہ بھی معاہدے تک پرپہنچ گئے ۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے الطاف حسین کویقین دلاتے ہوئے کہاکہ، بلوچ ہمارے بھائی ہیں اور ہم بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے سنجیدگی سے کوششیں کررہے ہیں ۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

طیارہ حادثہ ، 95 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے   
پنجاب ، کشمیر اور گلگت میں درجنوں دیہات زیر آب   
باغ آزاد کشمیر :اسکول اور دکانیں سیلابی ریلے میں بہہ گئے   
نالہ لئی میں طغیانی کے بعد صورتحال بہترہوگئی   
سپریم کورٹ:ایم پی اے ظہورکھوسہ کی ڈگری بھی جعلی   
پنجاب: سیلاب کی تباہ کاریاں،متعدد افراد امداد کے منتظر   
خیبر پختونخواہ اور شمالی علاقہ جات میں200 جاں بحق   
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں ریکارڈ اضافہ   
چوہدری شجاعت کا قافلہ سیلاب میں پھنس گیا   
لاہور: ٹرینوں کی آمد میں بارہ گھنٹے تاخیر ،عوام کا احتجاج   
سانحہ مارگلہ،32میتیں کراچی پہنچا دی گئیں   
پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا   
بابر اعوان کو کام سے روکا جائے عابد شیر علی   
سیلاب میں جاں بحق افراد کی تعداد170 سے زائد ہوگئی   
صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کے بل پر دستخط کردیے   
صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہنگامی حالت کا اعلان   
راولپنڈی: بارشوں سے نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی   
آئندہ24گھنٹوں میں بارشوں کا مرکزخیبرپختونخوا ہوگا،قمر زمان   
اسلام آباد: بارش کے باعث شاہراہ دستور پانی میں ڈوب گئی   
اے آر وائی نیوز کی جانب سے فلڈ انفارمیشن ڈیسک کا قیام   
بے جا تنقید سے دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہوگی،گیلانی   
سیلاب میں پھنسے ہوئے1500سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل   
پاک افغان ٹریڈ معاہدے سے بھارت کا کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود   
قومی اسمبلی کا اجلاس نو اگست کو طلب کرلیا گیا   
ججز تقرر کا اختیار ملا توہر جماعت اپنا حصہ مانگے گی،چیف جسٹس   
پاکستان کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کے بیان پر تحفظات   
جنرل کیانی سے سویڈش سفیر کی ملاقات   
ایبٹ آباد: ایوب پل منہدم، ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا   
بلوچستان میں سیلاب سے درجنوں دیہات زیرآب   
وزیراعظم گیلانی کا وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ کو فون   
برطانوی وزیر اعظم کا بیان انتہائی مایوس کن ہے،واجد شمس الحق   
موسلا دھار بارشوں سے مانسہرہ میں ہزاروں سیاح پھنس گئے   
راجن پور:سیلاب نے تباہی مچا دی،4 جاں بحق   
طیارے کا بلیک باکس نہیں ملا ، رحما ن ملک   
وفاقی وزیر بلدیات عبدالرزاق تھہیم کو ہارٹ اٹیک   
کراچی ،سانحہ مارگلہ میں جاں بحق دو بھائیوں کی نماز جنازہ   
خیبرپختونخواہ میں سیلاب سے109افراد ہلاک   
ماضی سے سبق سیکھنے کی کوشش کرونگا،سردار عتیق   
نیٹوسپلائی کی آڑ میں ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام   
کرم ایجنسی:فورسز کی کارروائی،7 دہشت گرد ہلاک   
پشاور:شدید بارش سے نو جاں بحق ، فوج طلب   
بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے اقوام متحدہ کی امداد   
طیارہ حادثہ،66 لاشوں کی شناخت ہو گئی   
سردار عتیق وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب   
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوبارہ سال قیدہوسکتی ہے،وکلاء   
طیارہ حادثہ ،بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات   
سانحہ مارگلہ، مرنے والوں میں تین غیر ملکی بھی شامل   
بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی   
اسلام آباد : طیارہ حادثہ : ستاون لاشوں کی شناخت ہو گئی   
طیارہ حادثہ: ملک بھر میں سوگ، پرچم سرنگوں   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.