Fri, July   30, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  تجارت ومعیشت:       اسٹاک ،منی مارکیٹ، سونا بازار۔۔ اور صدر بازار کی خبریں  
قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا 
  Updated :  8/27/2009 1:56:56 AM


اسلام آباد :  نوتشکیل شدہ ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت شروع ہورہا ہے، اجلاس میں شرکت کے لئے تمام ارکان کو اطلاعات بھجوادی گئی ہیں۔  

صدر آصف علی زرداری نے نیشنل فنانس کمیشن کی پچیس جولائی کو تشکیل نو کی تھی ، جس کے تحت چاروں صوبائی وزراء خزانہ اس کے ممبر ہیں جبکہ دیگر چار ارکان میں پنجاب سے عبدالغفور مرزا، سندھ سے ڈاکٹر قیصر بنگالی ، سرحد سے سینیٹر حاجی محمد عدیل اور بلوچستان سے ڈاکٹر گلفراز احمد شامل ہیں۔

اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن سروسز پر سیلز ٹیکس کے اطلاق ، وفاق کی جانب سے خام تیل پر رائلٹی اور قدرتی گیس پر سرچارج کی وصولیوں سے متعلق امور کے علاوہ وفاقی اور صوبائی سطح پر مالیاتی ڈسپلن کے اطلاق کا میکنزم وضع کرے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبوں کے درمیان مالی وسائل کی تقسیم کے فارمولے کا بھی جائزہ لئے جانے کا امکان ہے جبکہ این ایف سی کے قواعد و ضوابط پر بھی بحث کی جائے گی۔ اجلاس میں مالیاتی امور کے بارے میں چاروں صوبوں کی جانب سے اپنا اپنا موقف پیش کیا جائے گا۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کی منظوری   
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو ملا جلا رجحان   
درویش سیکورٹیز کے متاثرہ کلائنٹس کوکلیمزجمع کروانے کی ہدایت   
قبائلی علاقوں کے قرض گیروں کے لئے سہولت کا اعلان   
خیرپور میں عالمی کھجور نمائش کا انعقاد   
پاکستان 10 ہزار بیلز کپاس بنگلہ دیش کو برآمد کرے گا   
اسٹیٹ بینک کی جانب سے 41 ارب روپے کی فراہمی   
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا   
خام تیل کی قیمت77 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگئی   
ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مندی   
جون 2010: ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں کمی   
حکومت سبسڈی دے تو رمضان میں آٹا سستا ہوسکتا ہے   
حبکو،کیپکو اور پیپکو کو واجبات ادا کرنے کا آخری نوٹس   
خام تیل کی قیمت77 ڈالر فی بیرل کی سطح پربرقرار   
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل چوتھے روز تیزی   
حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا   
کے ایس ای میں تیزی، انڈیکس 10387 پوائنٹس کی سطح پر   
بینکس کو سونا کیش کولیٹرل کے مساوی استعمال کرنے کی اجازت   
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی   
چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ دار شوگرملز نہیں، چیئرمین   
دھاگہ بحران حل ہوگیا، اسپننگ ملزمیں آپریشنز شروع   
اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان،انڈیکس 10298 کی سطح پر   
اٹک ریفائنری نے3ہفتے پیداواری عمل بند کرنیکی اجازت مانگ لی   
فرانس جبان ہائیڈرو پاور پلانٹ کی توسیع میں مدد کریگا   
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی دس روپے کلو مہنگی   
مالی حالات مزید خراب:اسپیشل ٹرینیں بند کردی گئیں   
دھاگے کی برآمد پر عائد 35فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی   
جنوبی پنجاب میں بارشیں اور سیلاب: فصلیں شدید متاثر   
خیبر پختونخواہ:گندم کی خریداری کا ہدف مکمل   
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 64 پیسے کا اضافہ کردیا   
رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا رجحان   
خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی   
ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز تیز ی   
برٹش پیٹرولیم کے سی ا ی او کے مستعفی ہونے کا امکان   
امریکا ، رواں سال سو سے زائد بینک دیوالیہ ہو گئے   
رمضان المبارک میں چینی کی قلت نہیں ہوگی،وزارت تجارت   
رمضان المبارک کی آمد ،بچت بازاروں میں اشیاء مہنگی   
نیپرا نے فیسکو کو ٹیرف میں1روپے تک اضافے کی منظوری دیدی   
گذشتہ ہفتے کپاس کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا گیا   
ملک میں چینی کے بحران کا کوئی خدشہ نہیں، وزارت تجارت   
جی ایس ٹی کا نفاذ، منگل کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب   
ویٹ کے نفاذ کے لئے کوئی خفیہ دستاویز تیار نہیں کررہے   
ماہ رمضان سے قبل کھجور کی بہترین فصل   
بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر 1630میگاواٹ پر پہنچ گیا   
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے تیزی   
پنڈوری آئل فیلڈکی یومیہ پیداوار 1346بیرل رہ گئی   
مالی سال 10-2009:ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات 40 فیصد بڑھی   
گذشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 95 پوائنٹس کی تیزی رہی   
دنیابھرمیں اسلحہ کی تجارت پرہونےوالی کانفرنس اختتام پذیر   
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں67 پوائنٹس کی تیزی   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.