Fri, July   30, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
بانی خاکسارتحریک کو ہم سے بچھڑے 45سال گزار گئے 
  Updated :  8/27/2008 9:58:21 AM


برصغیر پاک و ہند میں اپنے دور کے ذہین ترین طالبعلم ، مذہبی اسکالر اورخاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ خان مشرقی کو ہم سے بچھڑے آج پینتالیس سال بیت چکے ہیں۔علامہ مشرقی پچیس اگست اٹھارہ سو اٹھاسی کو امرتسر میں پیدا ہوئے آپ کے والد خان عطاء محمد خان کے سر سید احمد خان،جمال الدین افغانی،شبلی نعمانی اور مرزا غالب سمیت اہم شخصیات سے گہرے مراسم تھے۔

مولانا ابو الکلام آزاد انہی کے رسالے وکیل میں شبلی کی سفارش پر مدیر مقرر ہوئے تھے۔ اسی اعلیٰ تعیمی،ادبی اور مذہبی ماحول میں مشرقی نے پرورش پائی۔انیس سال کی عمر میں پنجاب یونیورسٹی میں تمام سابق ریکارڈ توڑتے ہوئے اول پوزیشن کے ساتھ ریاضی کی ماسٹر ڈگری حاصل کی۔اعلٰی تعلیم کے لئے برطانیہ چلے گئے اور کئی امتیازی وظائف حاصل کئے۔انیس سو بارہ میں واپس آئے تو ریاست علوار کے راجہ نے وزارت اعظمیٰ کی پیشکش کی جسے ٹھکرا کر درس وتدریس کو ترجیح دی۔پچیس سال کی عمر میں اسلامیہ کالج پشاور کے وائس پرنسپل اور انیس سو سترہ میں پرنسپل بنا دئیے گئے۔

اکتوبر انیس سو سترہ میں علامہ مشرقی انگریز کے ہندوستان میں پہلے مسلمان اور کم عمر ترین نائب وزیر تعلیم بنے۔بتیس سال کی عمر میں مشرقی کو افغانستا ن میں سفیر کا عہدہ اور سر کاخطاب پیش کیا گیا ،علامہ مشرقی نے یہ دونوں اعزاز ٹھکرادئیے۔انیس سو چوبیس میں علامہ نے قرآن پاک کی سائنسی تشریح وتوضیح کی جسے نوبل پرائز کے لیے منتخب کیا گیا لیکن مشرقی نے یہ مشروط انعام لینے سے بھی انکار کردیا۔انیس سو تیس میں مشرقی نے برٹش انڈیا کی ملازمت ترک کرکے خاکسارتحریک کی بنیاد ڈالی اور انگریز سے آزادی کے لیے سرگرم ہوگئے۔

آزادی اور قانون وآئین کی بالادستی کے لیے آپ کی یہ جدوجہد تاعمر جاری رہی۔انہوں نے متعدد مرتبہ اہل خانہ سمیت قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔یہ تاریخ ساز شخصیت ستائیس اگست انیس سو تریسٹھ کو کینسر میں مبتلا ہو کر لاہور میں ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئی۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

  
   نام
  
    شہر
  
   ای میل
  
   تبصرے
  
 

مزید خبریں

کیٹالونیاکی پارلیمینٹ نے بل فائٹنگ کوغیرقانونی قرار دیدیا   
امدادی ٹیموں کا بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن   
حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست   
فرانسیسی خاتون اول کی ہالی ووڈ کی فلم کے لیے شوٹنگ   
روسی خلانوردوں کی عالمی خلائی اسٹیشن پر چہل قدمی   
آسٹریلیا: پلاسٹک بوتل سے بنی کشتی کا دنیا بھر کاسفر   
ناول نگار ابن صفی کا 82واں یوم پیدائش اور 30ویں برسی   
دنیا بھر میں آج والدین کا عالمی دن منایا جارہا ہے   
برلن:خوشیوں بھرا فیسٹول ماتم کدہ میں تبدیل، بھگدڑ سے 15افراد   
بھارت:کانوں کے لبمے بالوں کادوسری بار گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ   
جنوبی افریقہ،کشتی پر حملہ کرنے والی وہیل کی ویڈیوجاری   
بھارت ،دولت مشترکہ کھیلوں کے دوران گائے کے گوشت پر پابندی   
تائیوان، خبروں کے دوران نیوز اینکر مچھر نکل گئی   
پاکستانی معروف اداکار محمود علی کی دوسری برسی   
میکسیکو میں جوکروں کا جشن   
امریکہ: ہاتھی کا چڑیا گھر بھیجے جانے پر غصہ،ٹرینر کو پٹخ دیا   
فیس بک صارفین کی تعداد 50 کروڑ ہوگئی   
سورج سے ڈھائی سو گنا بڑھے ستارے کی دریافت   
بارڈر پریڈ: بھارتی فوجیوں کے گھٹنے جواب دینےلگے ، رپورٹ   
روس: گدھے بھی پیراشوٹ کی سواری کرسکتے ہیں   
چین توانائی کے استعمال میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ گیا   
موبائل اور انٹرنیٹ کا استعمال،کتب بینی کا شوق ختم   
بروس لی کی آج سینتیسویں برسی منائی جا رہی ہے   
برطانیہ:سچن ٹنڈولکر کی زندگی پرایڈیشن انکے خون سے پرنٹ ہوگا   
بوئنگ 787 کی برطانوی ایئرشو میں نمائش   
لندن کی سیر کےلئےبچوں کی ٹرین   
جرمنی میں تین ملین افراد کا ہائی وے پر جشن   
ورزش ذہنی دباؤ میں بھی افاقہ دیتی ہے، رپورٹ   
ٕگرمی کی لہر,عوام تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں   
ایک سو آٹھ سالہ ملائشین خاتون کے اڑتیس سالہ شوہر کی گھر واپس   
نیوزی لینڈ: لوگوں کو خوش کرنے والی ڈالفن کی آخری رسومات   
جاپان میں ننھے روبوٹس کی نئی سیریز متعارف   
دوپہر 2 بج کر 26 منٹ پر قبلے کی درست سمت کا تعین ممکن   
درست پیش گوئیاں کرنے والا آکٹوپس سٹے بازوں کی توجہ کا مرکز   
دوائیوں سے موٹاپا کم کرنے کا عمل نہایت خطرناک ہے ، ماہرین   
ملائیشیا ، خواتین ججز طلاق کے مقدموں کی سماعت نہیں کرسکیں گی   
مری:چئیرلفٹ کے ٹکٹ میں اضافہ پر سیاحوں کا احتجاج   
فرانس کے قومی دن اورانقلاب فرانس کی سالانہ تقریبات کاآغاز   
جرمنی: تین ہفتے کا چمپینزی لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز   
جے ایف 17پہلی بار عالمی سطح پر پیش کیا جارہا ہے   
انڈہ پہلے یا مرغی، برطانوی سائنسدانوں نے مسئلہ حل کردیا   
آسٹریلیا:نشے میں دھت شخص کی مگرمچھ کی سواری کی کوشش   
مسجد حرام میں خانہ کعبہ کو عرق گلاب سے غسل   
فٹبال ورلڈکپ : پیشگوئی کرنیوالے آکٹوپس کی ریٹائرمنٹ   
تاج محل میں سالانہ میلے کا انعقاد   
جرمنی: ورلڈ کپ فبال، بابا آکٹوپس کے لیے بھی ٹرافی   
اسپین کی فتح،برلن کا آکٹوپس عالمی ہیرو بن گیا   
آج امریکا میں مکمل سورج گرہن ہوگا   
ہوسٹن: بطخیں بھی پولیس کی ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں   
آسٹریلیا:خاتون پیراشوٹر بجلی کے تاروں میں پھنس گئی   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.