واشنگٹن: آج امریکہ میں مکمل سورج گرہن ہوگا جس کا آغاز کوک جزائر میں شمالی نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
پاکسانی وقت کے مطابق سورج گرہن دس بجکر دس منٹ پر شروع ہوگا اور دوبجکر ستاون منٹ پر ختم ہوگا جبکہ سورج گرہن امریکہ کے مقامی کے وقت کے مطابق دو بجکرپندرہ منٹ پر ہوگا جبکہ اس کا اختتام امریکہ کے جنوبی ملک چلی میں ہوگا ۔ امریکہ میں مکمل سورج گرہن پانچ منٹ اور بیس سیکنڈ تک جاری رہے گا۔