Tue, September   7, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
ایک سو آٹھ سالہ ملائشین خاتون کے اڑتیس سالہ شوہر کی گھر واپس 
  Updated :  7/17/2010 2:23:45 PM


کوالالمپور: ا یک سو آٹھ سالہ ملائیشین خاتون اپنے اڑتیس سالہ شوہر کی گھر واپسی پرخوشی سے بے حال ہوگئیں۔ ملائیشیا میں ایک سو آٹھ سالہ خاتون ووک کندر کے شوہر محمد نور ڈرگ ٹریٹمنٹ کے لئے ایک سال کے طویل عرصے سے اپنی بیوی سے جدا تھے۔

ووک اپنے شوہر کی گھر واپسی سے بالکل نا امید ہوچکی تھیں۔ کہ اچانک ہی محمد نور کی گھر واپسی نے انھیں خوشی سے بے حال کر دیا۔ ووک کی محمد نور سے یہ بائیسویں شادی ہے۔محمد نور اپنی بیوی سے ستر سال کم عمر ہیں ۔محمد نور کو سزا ملنے کے بعد ووک تئیسویں شادی کرنے کے لئے ذہنی طور پر تہار ہو ہی گئی تھیں کہ محمد نور گھر واپس آگئے۔ ووک اپنے تئیسویں کم عمر شوہر کی واپسی سے بے حد خوش ہیں۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

کولنگ سسٹم کی بحالی کے لے ناسا کااضافی چہل قدمی کافیصلہ   
بولیویا:انٹرنیشنل کارٹون فیسٹیول   
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اےآروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک جوائن کرلیا   
اب مچھلیاں پیروں کا مساج کریں گی   
چین: شہرت کے لئے چلتی ٹرین کے سامنے کودنے کا مظاہرہ   
ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 65 ویں یوم سوگ کی تقریب   
سڈنی: ننھا دریائی گھوڑا توجہ کا مرکز   
چالیس ارب پتی امریکیوں کا اپنی نصف دولت خیرات کرنے کا اعلان   
عراق میں امریکی کتے بھی ذہنی دبائو کا شکار   
تیز مرچ مصالحے والا کھانا بلڈ پریشر کم کرسکتا ہے، جدید تحقیق   
سعودی عرب میں بلیک بیری فونز سروس معطل کرنیکا فیصلہ   
بھارت میں روحوں کی شادیاں کرائی جانے لگیں   
بھارت: دانتوں سے ناریل چھیلنے کا عالمی ریکارڈ   
بنگلور میں ہیروں کے زیورات کی نمائش   
چین: ڈائنوسار کا عجائب گھر دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر قرار   
چینیوں کو انگلش سکھانے کے لئے کارٹون کردار میدان میں   
امریکا:شارک مچھلی کے ساحل سمندر پر آنے سے خوف و ہراس   
مختلف شہروں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات تاحال بند   
گوجرانوالہ میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش   
جاپانی مارشل آرٹ ماسٹر اب بھارت میں موجود   
جولیٹ آج بھی محبت کرنے والوں کی مدد گار ہے   
اے آر وائی نیو ز کے فلڈ انفارمیشن ڈیسک پر فون کالز   
بھارت: مون سون کی آمد پر خواتین کا جشن   
آج عالمی یوم دوستی منایا جارہا ہے   
بل کلنٹن کی بیٹی چیلسی کلنٹن پیاگھر سدھار گئیں   
ترکی،تیسری منزل سے گرکر تین سالہ بچہ محفوظ رہا   
چھبیس سالہ اسکالر کو ملائیشیا کا نوجوان امام کا خطاب مل گیا   
بلیک باکس کیا ہے؟ اور کیسے کام کرتا ہے ؟   
بھارت پاکستان کیلئے القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے، سروے   
میکسیکو:اڑتالیس میٹر لمبا سینڈوچ تیارکرکے نیاریکارڈقائم   
تائیوان میں انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن ،سیکڑوں آرٹسٹوں کی شرکت   
سر ونسٹن چرچل کے مصنوعی دانتوں کی نیلامی   
غزہ:چھ ہزاربچوں نے ایک ساتھ پتنگ اڑاکر سابق ریکارڈ توڑ ڈالا   
پاکستانیوں کی اکثریت امریکہ کو اپنا دشمن سمجھتی ہے، سروے   
جاپان میں زیادہ سمجھدار روبوٹ تیار   
بل کلنٹن کی بیٹی کی پیاگھرسدھارنے کی تیاریاں مکمل   
ماہی گیراورریچھ کی کوششوں سےجال میں پھنسا آزاد   
کیٹالونیاکی پارلیمینٹ نے بل فائٹنگ کوغیرقانونی قرار دیدیا   
امدادی ٹیموں کا بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن   
حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست   
فرانسیسی خاتون اول کی ہالی ووڈ کی فلم کے لیے شوٹنگ   
روسی خلانوردوں کی عالمی خلائی اسٹیشن پر چہل قدمی   
آسٹریلیا: پلاسٹک بوتل سے بنی کشتی کا دنیا بھر کاسفر   
ناول نگار ابن صفی کا 82واں یوم پیدائش اور 30ویں برسی   
دنیا بھر میں آج والدین کا عالمی دن منایا جارہا ہے   
برلن:خوشیوں بھرا فیسٹول ماتم کدہ میں تبدیل، بھگدڑ سے 15افراد   
بھارت:کانوں کے لبمے بالوں کادوسری بار گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ   
جنوبی افریقہ،کشتی پر حملہ کرنے والی وہیل کی ویڈیوجاری   
بھارت ،دولت مشترکہ کھیلوں کے دوران گائے کے گوشت پر پابندی   
تائیوان، خبروں کے دوران نیوز اینکر مچھر نکل گئی   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.