ماسکو: روس میں پیراشوٹ کے ذریعے اڑتے گدھے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جنوبی روس میں ساحل کے کنارے لوگوں نے گدھے کو اسپیڈ بوٹ کے ذریعے پیراشوٹ سے باندھ کر فضا میں بلند کردیا۔ل
وگوں کو اس منظر سے بہت حیرانی ہوئی ، لیکن روسی حکام کاواقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔