کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ میں کشتی پر حملہ کرنے والی وہیل کی ویڈیوجاری کردی گئی ہے۔ کیپ ٹاؤن کے سمندر وہیل کی جانب سے کشتی پرحملہ گذشتہ ہفتے کیاگیاتھا۔ خوش قسمتی سے کشتی میں سوار کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔
ویڈیو میں دکھایاگیاہے کہ وہیل سمندر میں اچانک نکل کر کشتی پرحملہ آور ہوتی ہے۔ کشتی میں سوار جوڑے سے تحقیقات کی جاری ہیں۔ تحقیقاتی اداروں کاخیال ہے کہ جوڑا وہیل کو تنگ کررہاتھا۔