Tue, September   7, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  شہرشہر:       کراچی سے پشاور تک ۔۔خبر سے خبر تک  
کراچی :ایدھی سینٹر کے قریب فائرنگ دو افراد جاں بحق  
  Updated :  7/28/2010 9:23:01 AM


کراچی : کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر واقع ایدھی سینٹر کے قریب نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کی جس سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں اکبر اور ابوبکر شامل ہیں جبکہ علی نامی شخص زخمی ہوگیا ۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئ مشتعل افراد نے سڑک پر ہنگامہ آرائی کی اور شاہراہ پاکستان پر متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ دو بسوں اور ایک موٹر سائیکل کو نذر آتش کر دیاگیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا اور سڑک کو ٹریفک کے لیئے کھول دیا۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

مشرقی اور شمالی بلوچستان میں بارشیں جاری   
کراچی :اورنگی ٹاؤن میں امن ریلی نکالی گئی   
اٹک:خاتون خانہ پر سب انسپکٹر کاتشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا   
نشریات بند رکھنےکےلئےکیبل آپریٹرزکو دھمکیاں،دفاترپرحملے   
کراچی:پولیس اور رینجرز کی کارروائی،کالو کرنٹ سمیت 6ہلاک   
کراچی: کیماڑی میں فائرنگ سے دواہلکار جاں بحق   
فیصل آباد: حفاظتی ٹیکوں نے تین بچوں کی جان لے لی   
کراچی:ڈالمیامیں پولیس ورینجرزکاآپریشن،4 منشیات فروش ہلاک   
کراچی:جیاکیبل نیٹ ورک کے دفتر پرمسلح افراد کا حملہ   
لاہور:خاتون نے اپنے بچوں کو زہر دیکر خودکشی کرلی   
خیبرایجنسی:گھر منہدم،ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق   
میانوالی:رکشہ ٹرین سے ٹکراگیا، 8افراد جاں بحق   
کراچی:اورنگی اور بلدیہ میں کشیدگی برقرار   
قائم علی شاہ کی رضاحیدر کے اہل خانہ سے تعزیت   
سندھ بھر کی ماتحت عدالتوں کے عملے کی ہڑتال   
صوابی: مظاہرے میں جاں بحق ہونے والے 4افراد سپرد خاک   
پشاور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بارہ افراد زخمی   
مارگلہ پہاڑ سے گرنے والی خاتون کا سراغ نہیں ملا   
کراچی:ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق   
سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع   
کراچی: ڈالمیا میں جرائم پیشہ گروپوں کے درمیان فائرنگ   
صوابی: لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ، فائرنگ سےتین افراد جاں بحق   
بلوچستان کے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کا احتجاجی کیمپ   
سانحہ مارگلہ:مزید چار میتیں کراچی پہنچادی گئیں   
لاڑکانہ میں بارش، معمولات زندگی متاثر، مزیددو افراد جاں بحق   
ایبٹ آباد میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ   
راولپنڈی: ڈاکوؤں نے بینک سے 15لاکھ روپے لوٹ لئے   
راولپنڈی: اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار   
کراچی ، ڈالمیا میں منشیات فروش گروہوں کے درمیان فائرنگ   
مظفر آباد ، بس حادثے میں 22 جاں بحق   
مظفرآباد :مسافربس دریاءمیں جاگری،سات جاں بحق   
مظفر آباد ، بس دریامیں جا گری ، چالیس مسافرسوار   
کراچی میں معصوم شہریوں کا قتل عام ہورہا ہے، محمد حسین محنتی   
رضا حیدر کےقتل میں جہادی تنظمیں ملوث ہیں،ذوالفقار مرزا   
سکھر: بارش سے ہزاروں ٹن گندم خراب ہونے کا خطرہ   
لاہور:یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں 8اگست کے انٹری ٹیسٹ ملتوی   
ڈیرہ مراد جمالی میں بارش نے تباہی مچادی   
کراچی میں دوسرے روز بھی تعلیمی ادارے بند رہے   
کراچی:نرس سے جنسی ذیادتی کے ثبوت نہیں مل سکے   
چارسدہ : باجوڑ کی رہائشی خاتون چار بچو ں سمیت قتل   
پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان   
راولپنڈی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا   
رضا حیدر جاں بحق، حیدرآباد میں مکمل ہڑتال رہی   
کراچی و اندرون سندھ رضاحیدر قتل کیخلاف ہڑتال   
کراچی کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے   
کراچی میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری،24 گاڑیاں نذر آتش   
کراچی میں ٹارگٹ کلنگز جاری، مزید ایک نوجوان قتل   
جیکب آباد:بجلی کا تار گرنے سے باپ، بیٹی جاں بحق   
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، مزید 12 افراد ہلاک   
کراچی:فائرنگ واقعات میں مزید 9 افراد ہلاک   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.