واشنگٹن : امریکی کانگریس نے افغان جنگ کے لیے مزید سینتیس ارب ڈالر فنڈ کی منظوری دے دی ہے ۔ امریکی کانگریس میں مزید فنڈ کی منظوری سے 2001سے جاری جنگ کیلئے جاری رقم ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
صدر اوبانے افغان جنگ کومزید موثربنانے اور تیس ہزار سے زائد امریکی فوج افغانستان بھیجنے کے لیے امریکی گانگریس سے اس فنڈ کا مطالبہ کیاتھا۔