سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ستتر ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔ سنگاپور کے نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے اکیس سینٹس کمی سے ستتر ڈالر انتیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے دس سینتس کمی سے چھئیتر ڈالر تین سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔