Fri, September   10, 2010      
 
تازہ خبریں  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
  حال وطن:       ملک بھر سے۔۔ تازہ ترین خبریں  
پشاور:شدید بارش سے نو جاں بحق ، فوج طلب  
  Updated :  7/29/2010 12:47:57 PM


پشاور : پشاور میں موسلادار بارش سے نو افراد جاں بحق ہو گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ۔ ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ افرادکی بحالی کیلئے فوج سے مدد طلب کر لی ۔

اطلاعات کے مطابق پشاور میں بارش کا 34 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور شہر میں اب تک 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے ۔ اس سے قبل 1976 میں 114 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی ۔ موسلادھار بارش کے نتیجے میں قادرآباد میں متعدد مکانات کی چھتیں گر گئیں جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے ۔

اس کے علاوہ جی ٹی روڈ ، چارسدہ روڈ اورکوہاٹ روڈ پر واقع متعدد دیہات زیرآب آ گئے ۔ ناصر پور ، چغل پورہ ، اکبر پورہ ، بڈھنی ، قاضی آباد ، گنی ، شبہے ، میاں گجر اور شاہی بالا سمیت دیگر دیہاتوں میں بارش نے تباہی مچا دی اور سینکڑوں گھر اور مالی مویشی بہہ گئے ۔ لوگ دیگر علاقوں میں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں سیلاب سے متاثر افراد کی بحالی کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے فوج طلب کر لی ہے ۔ شہر کے بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ مضافائی علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کےلئے کشتیوں کا انتظام کیا جا رہاہے ۔
___________________________________________________________

 
 
 
 
 
 

مزید خبریں

اے آروائی نیوز کی نشریات بند کرنے پراحتیجاج جاری   
پیمرا نے 4کیبل کمپنیز کو چینلز کھولنے کے احکامات جاری کردیئے   
سیلاب متاثرین کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،نواز شریف   
سیلاب متاثرین کے لیے غیر ملکی امداد قبول نہ کی جائے، طالبان   
سیلاب متاثرین کی تعداد تصور سے زیادہ ہے،راجہ پرویز اشرف   
نواز شریف کو پارلیمانی سیاست شروع کردینی چاہیے،بابر اعوان   
حکومت نے میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی،فوزیہ وہاب   
وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرانے کا سلسلہ جاری   
جعفرآباد:بند ٹوٹنے سے پانی صحبت پور شہر میں داخل   
گڈو بیراج میں سیلاب کی شدت میں کمی، سکھر بیراج پر برقرار   
مشرف کے خلاف درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے ہوگی   
گلگت:کنہار وادی میں سیلابی ریلے میں10افراد جاں بحق   
اے آروائی نیوز کی بندش،آزادی صحافت پر حملہ ہے،فاروق ستار   
اے آر وائی تاحال بند،عوام اور صحافی سراپااحتجاج   
اےآروائی نیوز کی بندش،قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع   
نشریات بندش کیخلاف پٹیشن ، ڈاکٹرشاہد مسعود کے وکلاء سے مشورے   
صدر زرداری کی متنازع دورے سے وطن واپسی   
سپریم کورٹ :آئین سے باہر نہیں جا سکتے، چیف جسٹس   
نیوزی لینڈ کا سیلاب زدگان کیلئے 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان   
بلوچستان بارشیں: ٹرین سروس معطل، 4 جاں بحق   
اے آر وائی نیوز بندش ، آج بھی احتجاج جاری رہے گا   
پنجاب حکومت کا ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست   
کسی چینل یا اخبار پر پابندی نہیں لگائی،بابر اعوان   
گدو بیراج پر پانی کی آمد میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی   
متاثرین سیلاب کیلئے10 ارب روپے سےفنڈ قائم کردیا،قائم علی شاہ   
حکومت سیلاب متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پر مدد کرے،الطاف حسین   
کراچی میں امن کیلئے اتحادی متحد ہوجا ئیں،فہمیدہ مرزا   
اےآروائی نیوز کی نشریات پر پابندی،ملک گیر احتجاج   
خلا کا استعمال قومی ترقی کے لیے ضروری ہے، طارق مجید   
لورالائی میں سیلابی پانی میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق   
سیلاب زدہ علاقوں کے لیے فوری گرانٹ جاری کی جائے،میاں افتخار   
حکمران سیلاب سے بڑا عذاب بن گئے ہیں، پرویزالہیٰ   
وزیر داخلہ رحمان ملک سے سعودی سفیر کی ملاقات   
کسی چینل پر پابندی نہیں لگائی،صمصام بخاری   
اےآروائی نیوز کی بندش پرقانونی ماہرین اورسول سوسائٹی کی مذمت   
بلوچستان اسمبلی: زرعی سبسڈی کے خاتمے کیخلاف قراداد منظور   
پاکستان میں سیلاب سے ڈیڑھ کروڑ افراد متاثر ہوئے،اقوام متحدہ   
لاہور: پاک فوج کی جانب سے متاثر ین کیلئے امدادی سامان روانہ   
پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری   
کراچی میں شرپسندوں کیخلاف سخت آپریشن ہوگا،وزیر داخلہ   
سیاسی قوتیں متحد ہو کر متاثرین کی مدد کاعہد کریں،وزیراعظم   
اےآروائی کی نشریات بند، سیاسی قائدین کا اظہار مذمت   
پشاور: اے آر وائی نیوز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ   
اے آر وائی نیوز کی نشریات بندش قابل مذمت ہے،راجہ فاروق   
بھارتی وزیر داخلہ کا بیان حقائق کے منافی ہے، دفتر خارجہ   
پیپلزپارٹی آزاد میڈیا پر اپنا غصہ اتارنا چاہتی ہے، ، نثار   
پیپلزپارٹی آزادی اظہاررائے پریقین رکھتی ہے ،فوزیہ وہاب   
اے آر وائی کی نشریات بحال کی جائیں، آئی ایف جے   
میڈیا پر پابندی کیخلاف پٹیشن تیارکررہے ہیں،قاضی انور   
وفاق نے بلوچستان کے سیلاب زدگان پر توجہ نہیں دی،رئیسانی   
    


 
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.