ممبئی : ممبئی میں امیتابھ کے گھر کے سامنے سے گزرنے والی میٹرو بس پر امیتابھ کو ہوا اعتراض ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے ان کے گھر پر شور وغل ہوتا ہے جو برا محسوس ہوتا ہے۔اس لئے اس کا راستی تبدیل ہونا چاہیئے۔ جس کے بعد ممبئ کی عوام میں ہلچل مچ گئی ۔
عوام کا کہنا ہے کہ بگ بی چاہے کتنے ہی معروف کیوں نہ ہوں۔ اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت ہونے پر عوام کا حق نہ ماریں۔ اور انھیں راستہ تبدیل کرنے کی تجویز دے کر پریشان نہ کریں۔