Fri, Sep. 3, 2010    
Views On News :: Dr. Shahid Masood Bakhabar Savera :: Saadia Afzaal
INSIDE MORE
Audio Visual

  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
سلوینیا میں بچوں کو رات چڑیاگھر میں گزارنے کی اجازت    
Updated :  8/10/2010 8:22:26 PM

سلوینیا : سلوینیا میں بچوں کے لئے ہوگیا جنگل سے منگل، اب بچے رات بھر چڑیا گھر میں گزار سکتے ہیں۔

سلوینیا میں بچوں کی عید ہوگئی جب انھیں یہ خبر ملی کہ اب وہ ساری رات اپنے پسندیدہ جانوروں کے ساتھ گزارسکتے ہیں۔حکومت کی جانب سے انھیں جانوروں کی حفاظت کی تربیت کے لئے یہ اجازت دی گئی ہے۔ بچے جانوروں کو کھانا کھلائیں گے اوران کی زندگی کے بارے میں جانیں گے ۔ یہ بچے چڑیا گھر میں کیمپس لگائیں گے اور ان کا خوف بھی دور ہوگا۔
Share on Facebook


 
 
 
 
 
 
___________________________________________________________
Youtube Facebook Twitter