Fri, Sep. 10, 2010    
Views On News :: Dr. Shahid Masood Bakhabar Savera :: Saadia Afzaal
INSIDE MORE
Audio Visual

  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
غزہ:چھ ہزاربچوں نے ایک ساتھ پتنگ اڑاکر سابق ریکارڈ توڑ ڈالا   
Updated :  7/30/2010 9:35:15 AM

غزہ : غزہ میں ایک ہی وقت میں ہزاروں بچوں نے ایک ساتھ پتنگ اڑاکردوہزار نو میں بنایاجانے والا سابقہ ریکارڈ توڑدیا
اس ایونٹ کا اہتمام اقوام متحدہ کی ریلیف ایند ورکس ایجنسی نے کیاتھا۔ اینجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں نے فضا میں ایک ساتھ تقریباًساڑھے چھ ہزار پتنگیں اڑاکرسابق ریکارڈ توڑڈالا ہے تاہم اس بات کی کسی آزاد زرائع یاگینز بک آف ورلڈ ریکار نےتصدیق نہیں کی ہے۔

گذشتہ ہفتے بھی اسی طرح کے ایونٹ میں باسکٹ بال کا ریکارڈ بنانے کےلیے سات ہزار بچوں نے پانچ منٹ تک ایک ساتھ گیند کوزمین پرمارتےرہے۔ایک لڑکی نے اس موقع پر کہاکہ ایسے حالات میں جب غزہ حالت جنگ میں ہے اقوام متحدہ کی ٹیم نے انہیں تفریح کا ایک اچھا موقع فراہم کیاہے۔
Share on Facebook


 
 
 
 
 
 
___________________________________________________________
Youtube Facebook Twitter