Tue, Sep. 7, 2010    
Views On News :: Dr. Shahid Masood Bakhabar Savera :: Saadia Afzaal
INSIDE MORE
Audio Visual

  شہرشہر:       کراچی سے پشاور تک ۔۔خبر سے خبر تک  
سانحہ مارگلہ:چھ افراد کی ایبٹ آباد میں تدفین    
Updated :  7/30/2010 9:56:37 AM

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کے نواحی علاقے لورہ کے گاؤں چنکوٹ میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد میں سے چھ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ 

نمازہ جنازہ میں قریبی عزیز وں اور علاقہ کی عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ جاں بحق ہو نے والے ا فراد قریبی عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی سے ایبٹ آباد آرہے تھے، جن میں دو حقیقی بھائی بھی شامل تھے۔طیارہ حادثہ میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی ہلاکت پر خاندان اور علاقہ کے عوام میں شدید غم اور سوگ کی کیفیت میں ہیں۔
Share on Facebook


 
 
 
 
 
 
___________________________________________________________
Youtube Facebook Twitter