Fri, Sep. 10, 2010    
Views On News :: Dr. Shahid Masood Bakhabar Savera :: Saadia Afzaal
INSIDE MORE
Audio Visual

  خاص رپوٹس:       ہر لحاظ سے خاص دلچسپ اور منفرد  
سر ونسٹن چرچل کے مصنوعی دانتوں کی نیلامی   
Updated :  7/30/2010 10:26:35 AM

لندن : جنگ عظیم دوم کے معروف برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کے مصنوعی دانت نیلام کردیے گئے چرچل کے اوپرکے جبڑے میں لگنے والے مصنوعی دانتوں کاسیٹ تیئیس ہزار سات سوتیئس ڈالر میں نیلام ہوا۔

برطانوی ریڈیوکے مطابق چرچل کوبچپن ہی سے دانتوں کی بیماری لاحق تھی اوربچپن میں ہی اس کے متعدد دانت ٹوٹ کرگرچکے تھے ۔ جنگ عظیم دوم کے دوران اوپری جبڑے میں مصنوعی دانتوں کا سیٹ لگوانے سے ان کے بولنے کااسٹائل انہیں دیگر عالمی رہنماؤں سے منفرد رکھتا تھا۔چرچل کے لیے ان کے دندان ساز اکثراضافی سیٹ تیاررکھتے تھے کیوں کہ ان کےدانتوں کا مصنوعی سیٹ اکثر ان کے منہ میں ہی ٹوٹ جاتا تھا ۔

Share on Facebook


 
 
 
 
 
 
___________________________________________________________
Youtube Facebook Twitter