Tue, Sep. 7, 2010    
Views On News :: Dr. Shahid Masood Bakhabar Savera :: Saadia Afzaal
INSIDE MORE
Audio Visual

  تجارت ومعیشت:       اسٹاک ،منی مارکیٹ، سونا بازار۔۔ اور صدر بازار کی خبریں  
مختلف اداروں پر پی ایس او کے واجبات 140 ارب سے زائد   
Updated :  7/30/2010 10:41:38 AM

کراچی : پاور سیکٹر اور دیگر اداروں پر پی ایس او کے واجبات ایک سو چالیس ارب روپے سے تجاوز کرگئے ۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کے باعث پاکستان اسٹیٹ آئل شدید ترین مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ مالی مشکلات کے باعث پی ایس او پہلے ہی واجبات کی ادائیگی کے لئے حبکو اور کیپکو کو اکتیس جولائی کی ڈیڈ لائن دے چکی ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی ایس او نے واپڈا سے پینتالیس ارب ، حبکو سے پچپن ارب اور کیپکو سے اٹھائیس ارب روپے وصول کرنے ہیں جبکہ ادارے نے ریفائنریزاور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی مد میں ایک سو اکیس ارب روپے کی ادائیگیاں کرنا ہیں۔
Share on Facebook


 
 
 
 
 
 
___________________________________________________________
Youtube Facebook Twitter