جس طرح کامران اکمل پاکستانی ٹیم کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے اسی طرح رہا تو پاکستان کبھی نھی نہیں جیت سکے گا۔ اگر کامران اکمل کی جگہ کسی جانور یا اینٹ کو رکھ دیا جائے تو ایک ہی بات ہے۔ اگر پاکستانی ٹیم جیت جائے تو اسے پاکستان آنے دیا جائے ورنہ کوئی ضرورت نہیں ہے ملک میں آنے کی۔
|